MK Activities

Home/Activities/MK Activities

محبان کراچی کے ریجنل آفس کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زمہ داران و ممبران کو پودے سپرد کیئے جارہے ہیں جسے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف یوسی میں گرین سندھ پروجکٹ شجر کاری مہم کے تحت شجر کاری کی جائے گی۔ پودے کی فراہمی کے لئے محبانِ کراچی کے مرکزی جوانٹ سیکریٹری سید وقار علی شاہ صاحب اپنا کردار ادا کررہے ہیں ہمراہ بانی و چیئر مین حافظ محمد ارشد صاحب بھی موجود ہیں۔ رپورٹ : ڈسٹرسکٹ ویسٹ محمد عاکف سعود مرکزی انفارمیشن سیکریٹری

By |2019-10-11T17:54:16+05:00October 9th, 2019|MK Activities|Comments Off on محبان کراچی کے ریجنل آفس کی جانب سے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے زمہ داران و ممبران کو پودے سپرد کیئے جارہے ہیں جسے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف یوسی میں گرین سندھ پروجکٹ شجر کاری مہم کے تحت شجر کاری کی جائے گی۔ پودے کی فراہمی کے لئے محبانِ کراچی کے مرکزی جوانٹ سیکریٹری سید وقار علی شاہ صاحب اپنا کردار ادا کررہے ہیں ہمراہ بانی و چیئر مین حافظ محمد ارشد صاحب بھی موجود ہیں۔ رپورٹ : ڈسٹرسکٹ ویسٹ محمد عاکف سعود مرکزی انفارمیشن سیکریٹری